Past Continuous Tense OR Past Progressive Tense Page 1

Past Continuous Tense OR Past Progressive Tense Page 1

(فعل ماضی جاری)

اس ٹینس کو بنانے کیلئے چند سادہ سی باتیں یاد کرلیں۔

(1)اس ٹینس میں verbکی پہلی حالت کے ساتھingاستعمال کریں۔

Examples:

He was playing cricket

We were running fast.

She was reading a noval.

(2)اس ٹینس میںwasاورwereبطورhelping verb استعمال کریں۔name, it she, he, iاورsingularsکے ساتھwasجبکہyou, we, theyاورpluralsکے ساتھ wereاستعمال کریں۔

(3)نفی بنانے کیلئےwasاورwereکے ساتھnotلگائیں۔

Examples:

He was not playing cricket.

She was not reading a novel.

Past Continuous Tense OR Past Progressive Tense
Past Continuous Tense OR Past Progressive Tense Page 1

(4)سوالیہ بنانے کیلئے wasاورwereکو فقرے کے شروع میں لگائیں۔

Was he playing cricket?

Were we running fast?

Was she reading a novel?

 اس ٹینس کے متعلق کچھ پاتیں

اس ٹینس کی traditionalکتابوں میں سادہ سی پہچان”رہاتھا، رہی تھی، رہے تھے” وغیرہ بتائی گئی ہے۔ مگر یہ پہچان اس ٹینس کی نہیں کی بلکہ اس ٹینس کے ایک پہلو(aspect)کی ہے۔اس ٹینس کے بعض aspects ایسے ہیں جہاں ہم اس کلیہ کو استعمال نہیں کر سکتے ۔

مثلاََ”He was always working”کا سادہ سا ترجمہ یہ ہوگا کہ “وہ کام کر رہا تھا” مگر He was always workingکا ترجمہ لفظalwaysکے لگنے سے یوں کرنا پڑتاہے”وہ ہر وقت کام میں لگا رہتا تھا”۔لہٰزا آئیں اس ٹینس کا detailedمطالعہ کرتے ہیں۔

اس ٹینس کے مختلف پہلووں پر تفصلی گفتگو

(1)      We use the past continuous to say someone was in the middle of doing something at a certain time. The action or situation had already started before this time but hadn’t finished.

ہم یہ ٹینس یہ بات بتانے کے لئے استعمال کرتے ہیں کہ فلاں شخص کام کر رہا تھا۔یہ کام فلاں وقت سے قبل شروع ہوگیا تھا ابھی تک ختم نہیں ہوا تھا۔

EXAMPLES:

(a)      This time last year, I was living in Russia.

پچھلے سال اس وقت میں روس میں رہ رہا تھا۔

(b)      What were you doing at 10: o’clock last night?

پچھلی رات دس بجے آپ کیا کر رہے تھے؟

(c)       He was playing cricket yesterday morning.

کل صبح وہ کرکٹ کھیل رہا تھا۔

(d) At eight he was having breakfast.

آٹھ بجے وہ ناشتہ کر رہا تھا۔

مزکورہ استعمال کے لحاظ سے آغازِ وقت(a point in time)کا استعمال بھی کیا جائیگا۔

(English Grammar in Use by Raymond Murphy P-24)

(2) The past continuous does not tell us whether an action was finished or not. Perhaps it was, perhaps it was not.

ٹینس کے اس aspectمیں یہ پتہ نہیں چلتا کہ آیا ختم ہوا ہےیا نہیں۔شاید ہوا ہو اور ہوسکتا ہے کہ نہ ہوا ہو۔

EXAMPLES:

(a)      He was cooking the dinner.

وہ کھانا پکا رہا تھا۔(یہاں یہ پتہ نہیں چلتا آیا اُس نے کھانا پلکالیاتھا)

(b)      She was going to school.

وہ سکول جارہی تھی۔

(c)       Aslam was eating meal at home.

اسلم گھر میں کھانا کھا رہا تھا۔

(English Grammar in Use by Raymond Murphy P-24)

(3) We often use the past continuous and simple past to say that something happened in the middle of something else.

ہم اکثر past continuousاورsimple pastاکھٹے استعمال کرتے ہیں یہ بتانے کیلئے کہ کوئی کام اُس وقت ہوا جب کوئی اور کام کیا جارہاتھا۔

EXAMPLES:

(a)      i burnt my hand when I was cooking the dinner.

جب میں کھانا پکا رہا تھا تو میرا ہاتھ جل گیا۔

(b)      I saw Aslam in the park. He was sitting on the grass and reading a book.

میں نے اسلم کو باغ میں دیکھا وہ گھاس پر بیٹھا کتاب پڑھ رہا تھا۔

(c)       She was making lunch when the phone rang.

جس وقت گھنٹی بجی وہ کھانا تیار کر رہی تھی۔

(d)      It was raining when I got up.

جب میں اُٹھا بارش ہو رہی تھی۔

(e) As we were walking along the coast, a strange object appeared in the sky.

ہم ساحل کے کنارے چہل قدمی کر رہے تھے کہ ایک عجیب چیز آسمان میں نمودار ہوئی۔

(f) While I was working at shop, I hurt my back.

جب میں دُکان پر کام کر رہا تھا کہ میری پیٹھ زخمی ہوگئی۔

(Oxford Practice Grammar by John Eastwood P-22)

Go To Next Page………..