Simple Past or Past Indefinite Tense Page 1

Simple Past or Past indefinite Tense OR Preterits.

 

 فعل ماضی مطلق

اس ٹینس کو بنانے کیلئے چند سادہ سی باتیں یاد کرلیں۔

  1. تمام مثبت فقروں میں verbکی دوسری حالت استعمال کریں۔

Examples:

  1. He went home, She borke the window. They wept last night.

(2)اس ٹینس میں helping verbsاستعمال نہیں ہوتے ہیں ہاں wasاورwereکو بطورmainverbsاستعمال کیا جاتاہے۔

(3)نفی بنانے کیلئے فاعل کے ساتھ did notلگا کر verbکی پہلی حالت استعمال کریں۔

EXAMPLES:

  1. He did not go home.
  2. She did not break the window.
  3. They did not weep last night.

(4)سوالیہ فقروں میں didکو جملے کے شروع میں لگا کر فاعل کے ساتھ verbکی پہلی حالت استعمال کریں۔

Examples:

Did he go home? Did she break the window? Did they weep last night

  simple-Past-Indefinite-Tense

    اس ٹینس کے متعلق کچھ باتیں

اس ٹینس کے استعمال کے بہت سےaspects(پہلو)ہیں

اس ٹینس کے استعمال کے بہت سےaspects(پہلو)ہیں اور ان کا ترجمہ کرتے وقت ہمیں سیاق و سباق مدنظررکھ کر ایک مخصوص اُردو اسلوب اپناناپڑتاہے۔یوں اس ٹینس کی پہچان کی روایتیapproachہمیں بعض پہلووں کو سامنے رکھ کر نظر انداز کرنی پڑتی ہے۔مثلاََ

  1. He went home yesterday.

وہ کل گھر چلا گیا تھا۔

  1. He played cricket daily.

وہ روزانہ کرکٹ کھیلا کرتا تھا۔

  1. I wondered if you could help me.

سوچتا ہوں کہ آیا آپ میری مدد کریں گے۔

آپ دیکھ رہے ہیں کہ درج بالا تینوں جملےsimplepastکے ہیں مگر ان کا ترجمہ کرتے وقت اس ٹینس کے مختلف پہلو مدِنظر رکھ کر مختلف اُردو اسالیب(ترجمے)لکھے ہیں۔لہٰزا آئیں اس ٹینس کے مختلف پہلووں کا مفصل مطالعہ کرتے ہیں

   اس ٹینس کے مختلف پہلووں پر تفصلی گفتگو

  1. The simple past is used to indicate an action completed in the past at definite time. It often occurs with adverbs or adverb phrases of past time.

یہ ٹینس کسی ایسے کام کے اظہار کیلئے استعمال ہوتا ہے جو ماضی میں کسی خاص وقت میں ہو گیا یو۔اکثر اس کے ساتھ adverbsیاadverb phrases of past timeاستعمال کیے جاتے ہیں۔

EXAMPLES:

  1. I met him yesterday.

میں کل اُس سے ملا تھا۔

(b) She left school last year.

پچھلے سال اُس نے سکول چھوڑ دیا تھا۔

(c) I received his letter a week ago.

ایک ہفتہ قبل مجھے اُس کا خط ملا(تھا)۔

(d) I went to the cinema last night.

کل رات میں سینما گیا تھا۔

(High School Grammar and  Composition by Wren and martin p-70)

(2) It also indicates an action that clearly took place at a definite time in the past, though the time is not mentioned. In this respect, it is used without an adverb of time.

یہ ٹینس کسی ایسے کام کا اظہار(بھی)کرتا ہے جو کسی وقت ماضی میں ہوا ہو مگر یہ معلوم نہ ہو کہ کب ہوا۔لہٰزا اس لحاظ سے اس کے ساتھ adverb of timeنہیں ہوتا اور ایسی صورتوں میں ہم وقت کا اندازہ سیاق و سباق سے کرینگے۔aspectکے لحاظ سے اس کو indefinite past tenseکہا جاتاہے۔

simple-Indefinite-Tense

EXAMPLES:

  1. I learnt Hindi in Nagpur.

میں نے ہندی ناگ پور میں سیکھی ۔

  1. I did not sleep well(I.e last night)

میں اچھی طرح نہیں سویا۔

  1. How did you get your present job?

آپ کو موجودہ نوکری کیسے ملی؟

  1. Babar defeated Rana Sanga at Kanwaha.

بابر نے رانا سنگا کو کنواھا میں شکست دی۔

(Advanced English Grammar by Prof: Mukhtar Parvez p-80 and Practical English Grammar by Thomson and Martinet p-162)

Go To Next Page………..