Fear is Always About the Future
خوف ہمیشہ مستقبل کے بارے میں ہوتاہے۔ چاہے خوفزدہ ہونے کا واقعہ حال میں ہی کیوں نہ پیش آرہا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ نفسیاتی طور پر بندہ مستقبل کے بارے میں خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے خوفزدہ ہوجاتاہے۔ وہ مستقبل جس کی ابھی کچھ خبر نہیں کہ ہوگا بھی کہ نہیں۔ یا ہوگا تو کیسا ہوگا۔