کیا سافٹویر کی پائریسی گناہ ہے؟
لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ جہاں ساری دنیا میں (کچھ ممالک کو چھوڑ کر) سافٹویر کی پائریسی کے خلاف اقدامات اٹھائے جاتے ہیں پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتے۔ لگتا ہے کہ ہماری قوم کو دانستہ طور پر اس قسم کی کرپشن مین ملوث کیا گیا ہے اور جان بوجھ کر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔