Desktop Class - Online Classroom

Untitled

Knowledge and Education

Knowledge is known as the information which a person has. Person can get knowledge by getting education and from other resources. It is not necessary that if a person has knowledge he may also practically implement, knowledge is of two aspects practical and theoretical.

Example of molluses

Molluscs Classification

The animal can withdraw itself into the shell. Both aquatic and terrestrial species are included in this class. The aquatic species have gills while in land forms the mantle cavity is converted into lungs.

بیروزگاری ملک کی ترقی میں رکاوٹ

بیروزگاری ملک کی ترقی میں رکاوٹ

آج اگربے روزگاری کے بھوت نے ہماری قوم کی ہڈیوں کا گُودا چاٹ چاٹ کر اِسے چند سرمایہ دار لُٹیروں کا غلام بنا دیا ہے ، آج اگر ہمارے فنکار ، مزدور، اہلِ ہنر، اہلِ علم ، اہلِ فن بے روزگار ہیں ، آج اگر ہماری قوم کی ترقی ، زوال کا روپ دھار چکی ہے تو اِس منظر نامے میں ہماری بدنصیبی سے زیادہ ہماری غفلت کا ہاتھ ہے۔

Socrates, AC Grayling

اپالوجی - صفائی کا بیان

مندرجہ ذیل پس منظر کو اردو میں منتقل کرتے ہوئے دارالترجمہ پر سب سے زیادہ مدد محمد عمر صاحب نے کی ہے۔جبکہ احمد حامدی صاحب اور عاصمہ رباب صاحبہ نے بھی حصہ لیا ہے۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ ہماری بظاہر اس معصومانہ سی کوشش کو بالآخر اہل ِ علم کی توجہ حاصل ہوگی اور ہم ایک دن پورے کاروان کی صورت جدید دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تمام تر جدید علوم سے کماحقہُ استفادہ کررہے ہونگے۔