Simple Present Or Present Indefinite in Urdu Page 1

   (فعل حال سادہ یا مطلق): اس ٹینس کو بنانے کے لئے چندسادہ سی باتیں یاد کرلیں۔

(1)    verbکی پہلی حالت استعمال کرلیں۔

(2)    Is, are, amبطورامدادی افعال کبھی استعمال نہ کریں۔ہاں اِن کو بطور main verbsاستعمال کیاجاسکتاہے۔

(3)    مثبت فقروں میں name, it, she, heاور واحد کے ساتھ  ‘es’ , ‘s’ اور‘ies’کا اضافہ کریں۔

(4)    جنverbsجت آخر میںsh, ch, o, x  آجائےتو ‘es’کا اضافہ کریں۔ مثلاََ  

                  وغیرہ۔Mixesسے mixاورwatchesسے watch

ٌ(5)    جب کسی verbمیں’y’سے پہلے consonantآجائے،تو’y’ختم کرکے ‘ies’کردیں۔مثلاََ

وغیرہ۔                                  fliesسےflyاورtriesسےtry

   (6)جب کسی verbمیں’y’سےقبل ‘vowel’آجائے تو ‘s’کا اضافہ کریں۔مثلاََ

وغیرہ۔                destroysسےdestroyاورsaysسےsay

  (7)نفی بنانے کےلئے they, you, we, I اور جمع کے ساتھ do notاستعمال کریں اور

استعمال کریں۔does notاورواحدکےساتھname,it,she,he

                         He does not playاورdo not playمثلاََ

    (8)سوالیہ بنانے کےلئے they, you, we, I  اورجمع سے پہلے فقرےکی ابتداءمیں doلگائیں۔جبکہname, it, she, heاورواحد سے پہلے جملے کی ابتداء میں doesاستعمال کریں۔مثلاََDoes ho play?  Do I play?

اس Tenseکے متعلق کچھ اہم باتیں   

ہمارے ہاں گریمر کی روایتی کتابوں میں یہ لکھا ہوا ملتا ہے کہ اس Tenseکی پہچان یہ ہے کہ جس اردو کے فقرے کے آخر میں’تاہے’یا’تی ہے’،’تے ہیں’آجائے تو وہ present indefiniteہوگا۔ یہ بات بالکل غلط بھی نہیں ہے مگر اِس قسم کی پہچان ہمیں اس Tenseکے بعض پہلووں تک محدود کردیتی ہے مثلاََI play cricket

اگر اس کا ترجمہ گریمر کی روایتی کتابوں کے نقطہءنظر سے کیا جائے تویہ ترجمہ درج زیل ہوگا

                 میں کرکٹ کھیلتا ہوں۔

اوپر کئے گئے اُردو ترجمہ سے کہنے والا(فاعل)یا تو اپنی habit(عادت) بتارہا ہے یا اپنی routine(معمول)۔ اور اگر مزکورہ بالا(تاہے والے)بقطہءنظر کو سامنے رکھتے ہوئے

I play cricket tomorrow

کا ترجمہ کریں گے تو وہ یوں ہوگا۔

میں کل کرکٹ کھیلتا ہوں۔

آپ نے دیکھا کہ اُوپر کے جملے

‘tomorrow’ Adverb of timeکےلگانےسے ترجمہ کرتے ہوئے ہمیں مجبوراََروایتی سوچ’تاہے’وغیرہ کو چھوڑنا پڑتاہے اور یہ حقیقت ہے کہ present indefiniteکے ساتھ جب Adverb of timeلگا دیا جائے تو اس میں presentکی بجائے “گا،گے،گی”لگانا پڑتاہے۔مثلاََ

I play cricket tomorrow   کا صاف سادہ ترجمہ یوں ہوگا

“میں کل کرکٹ کھیلوں گا”اور اِسی  جملے کو آپ انگریزی

میں اسطرح بھی کہہ سکتے ہیں کہ

I shall play cricket tomorrow

 

(1)      We use the simple present when we express an idea of routine.

زمانہ حال میں جو کام معمول کے مطابق ہوتے ہیں۔اُن کا اظہار کرنے کے لے present simpleاستعمال کیا جاتاہے اس لحاظ سے اس کو Routine presentبھی کہا جاتاہے.

EXAMPLES

present_tense_in_urdu

(a)      She wakes up early and goes to bed early.

وہ سویرے اُٹھتی ہے اور سویرے سوجاتی ہے۔

(b)      Imran drinks  before going to bed.

عمران سونے سے قبل دودھ پیتا ہے۔

(c)       They take exercise in the morning.

   وہ صبح کے وقت ورزش کرتےہیں۔

   (b) He does not often take tea.

وہ اکثر چائے نہیں پیتا(یعنی پیتا ہے مگر کبھی کبھار)

(d)      How often do you go to the dentist?

تم کتنی باردانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاتےہو؟

Go To Next Page……