(8) It is also used with ‘since’ and ‘for’ to denote an action which is continuing up to the present time.
یہ ٹینس sinceاورforکے ساتھ کسی ایسے کام(کا زکرکرنے)کیلئے (بھی)استعمال ہوتاہے جو ابھی تک جاری ہو۔

EXAMPLES:

(a)      I have known him for a long time.

میں اُسے کافی عرصے سے جانتاہوں۔

(b)      She has been ill since last week.

وہ پچھلے ہفتے سے بیمار ہے۔(یعنی وہ اب بھی بیمار ہے اگر ہم یہ کہیں کہ وہ پچھلے ہفتے سے بیمار تھی اور اب وہ صحت یاب ہے تو ہم sinceکا استعمال simple pastکے ساتھ کریں گے مثلاََ

She was ill since last week

(c)       We have lived here for ten years.

ہم دس سالوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔

(یہاں ٹینس کے اس aspectکی مثالوں میں دیکھ رہے ہیں کہ روایتی پہچان”چکا ہے،یا لیا ہے” سے کام نہیں چلتا)

(d)      I have worked here for three years.

میں یہاں تین سالوں سے کام کر رہاہوں۔

(یا مجھے یہاں کام کرتے ہوئے تین سال ہورہے ہیں)

میں بھی بیان present perfect continuousکو aspectٹینس کے اس طرح کر سکتے ہیں۔ مثلاََ ڈی جز کو یوں بھی کہا جاسکتاہے۔

I have been working here for three years.

گو کہ بظاہر اس aspect کےلحاظ سے Present perfectاور present perfect continuous کے  معانی

اور present perfect continuous کے معانی میں کوئی فرق نہیں مگر Michael Swanنے اپنی کتاب Practical English Usageکے صحفہ نمبر 425پر ان کے درمیان باریک سا، یہ فرق بتایا ہے کہ اس پہلو کے لحاظ سے present perfectہماری توجہ کام کی تکمیل یا کام کے نتائج کی طرف مبزول کراتاہے۔جبکہ present perfect continuous کام کے تسلسل continuityکیطرف۔

(High School Grammar and Composition by wren and Martin P-69, Practical English Grammar by Porf:Mukhtar parvaz P-79)

(9) We can use ever and never with the present perfective. We use ever in questions. The word ‘ever’ means”  in your whole life up to the present time” Never means “not ever”.

ہم present perfect کے ساتھ EverاورNeverکو(بھی)استعمال کر سکتے ہیں۔Everسوالیہ فقرے میں استعمال ہوتاہے۔جس کا مطلب ہوتاہے۔”اپنی پوری زندگی میں اب تک Never”کا مطلب ہے “کبھی نہیں”،

EXAMPLES:

(a)      Have you ever played cricket?

کیا آپ نے کبھی کرکٹ کھیلی ہے؟

(b)      I have never ridden a motor bike in my life.

میں اپنی زندگی میں کبھی موٹر سائیکل نہیں چلائی۔

(c)       Has he ever been to Peshawar?

کیا وہ کبھی پشاور گیاہے؟

(d)      You have never given me flowers before.

تم نے مجھے پہلے کبھی پھول نہیں دئیے۔

(oxford Practice Grammar by john east wood P-30)

(10) We use “How long”t perfect in questions.

ہم present perfectکے ساتھ سوالیہ فقروں میں How long(بھی)استعمال کرتے ہیں۔ 

EXAMPLES: 

(a)      How long has he had this camera.

یہ کیمرہ کب سے اُس کے پاس ہے؟

(b)      How long have Majid and Rashid known each other?

ماجد اور راشد ایک دوسرے کو کب سے جانتے ہیں؟

(c)       How long have you been here?

آپ یہاں کب سے(رہ رہے)ہیںَ

(English Grammar in Use by Raymond Murphy P-38)

(11) We often use the present perfect after a superlative degree of the adjective.

Present perfectٹینسadjectiveکی superlative degreeکے ساتھ (بھی)اکثر استعمال توتاہے۔

EXAMPLES:

(a)      It is the most boring film I have ever seen.

یہ انتہائی بور فلم ہے جو میں نے کبھی دیکھی ہے(یعنی ایسی بور فلم میں نے کبھی نہیں دیکھی)

(b)      This is the best I have ever read.

یہ بہترین کتاب ہے جو میں نے کبھی پڑھی ہے(ایسی بہترین کتاب میں نے کبھی نہیں پڑھی یا اب تک جتنی کتابیں میں نے پڑھی ہیں یہ ان میں سب سے بہتر ہے)

(c)       This is the easiest job I have ever had.

یہ آسان ترین نوکری(یاکام)ہے جوکبھی مجھے ملاہے۔(یعنی ایسا آسان کام یا نوکری مجھے کبھی نہیں ملی)

Go To Next Page…………….