Simple Present Or Present Indefinite in Urdu Page 2

 

Routineکا اظہار کرنے کےلئے کبھی کبھار اس Tenseکے ساتھ daily, every dayاور usuallyوغیرہ بھی استعمال کئے جاتے ہیں  مثلاََ

He works daily۔وہ روزانہ کام کرتاہے۔

(English Grammar in Use by Raymond Murphy P-4)

(2) Simple Present, is used to express the habitual action or habit.

زمانہ حال میں کسی شخص کی کوئی عادت بتانے کے لئے بھی simple presentاستعمال کیا جاتا ہے۔اس لحاظ سے اس کو Habitual Presentبھی کہا جاتاہے۔

english_grammar

EXAMPLES.

(a) He smokes too much ((وہ بہت زیادہ سگریٹ پیتاہے

(b) Dogs bark.(کتے بھونکتے ہیں

(c) She always sleeps with her window open

وہ سوتے وقت ہمیشہ کھڑکی کھلی چوڑدیتی ہے۔

(d) His younger brother abuses everybody.

اُس کا چھوٹا بھائی ہر ایک کو گالیاں دیتاہے۔

(e) Hanif always smiles.

حنیف ہر وقت مسکراتارہتاہے۔

(A comprehensive English Grammar by Eckersley P-158)

(3) We use simple present when we talk about some activity as a law of nature.

قانوں فظرت کے تحت کسی شے کے کام کا اظہار کرنے کےلئے بھی simple presentکو ستعمال کیا جاتاہے۔ اس لحاظ سے اس کو Natural Presentبھی کہا جاتاہے۔

EXAMPLES:

(a)      The moon wanes and waxes.

چاند گھٹتااور بڑھتاہے(یہ قانون قدرت ہے)

(b) Planets move in their orbits.

سیارے اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں

(c) Fire burns down everything.

آگ ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیتی ہے۔

(d) The duck swims in water.

بطخ پانی میں تیرتی ہے۔

(Tenses by Afzal Anwar Mufti P-11)

(4) We use simple present with the verb ‘say’ when we quote from books.

کسی کتاب سے کوئی حوالہ یا کسی کا کوئی قول پیش کرنے کے لئے بھی simple presentاستعمال کیا جاتاہے۔

EXAMPLES:

(a)      Keats say, ”A thing of beauty is job for ever.

کیٹس کہتاہے”حسین شے ہمیشہ کے لئے مسرت کا باعث ہوتی ہے”

(b)      She says, “She is going to Peshwar tomorrow”

وہ کہتی ہے”وہ کل پشاور جارہی ہے”

(c)       Shakespeare says, “Neither a lender nor a borrower be”

شیکسپیئرکہتاہے،”نہ فرض دواورنہ قرض لو”

(5) It is also the tense used for permanent or repeated action.

مستقل یا بار بار دہرائے جانے والے عمل یا کام کےلئے بھی simple present  استعمال ہوتاہے۔

EXAMPLES:

(a)      She speaks French.وہ فرانسیسی زبان ہولتی ہے

(b)      He sells books.وہ کتاہیں بیچتاہے

(c)       What do you do?آپ کیا کام کرتے ہیں

 

(d) How does Imran earn living

عمران روزی کیسے کماتاہے؟

(Advanced English Grammar by Prof:Mukhtar Parvez P-76)

(6) When you make a suggestion, you can use “why don’t you……….?

کوئی تجویز پیش کرنے کے لئے why don’t youکے ساتھ جس کی چیز تجویز پیش کی جائے وہی verbپہلی حالت میں استعمال کیا جاتاہے۔اس لحاظ سے simple presentکوSuggestivepresentبھی کہا جاتاہے

simple_present

EXAMPLES:

(a)      Why don’t you go to bed early?

کیوں نہ آپ سویرے سوجائیں(یا)آپ سویرے کیوں نہیں سوجاتے؟

(b)      Why don’t you consult doctor?

 آپ ڈاکٹر سے مشورہ کیوں نہیں لے لیتے؟(یا)کیوں نہ آپ ڈاکٹر سے مشورہ لے لیں؟

(c)       Why don’t you engage tuition?

آپ ٹیوشن کیوں نہیں پکڑ لیتے؟(یا)کیوں نہ آپ ٹیوشن پکڑلیں؟

(d)      Why don’t you see Aslam?

آپ اسلم سے کیوں نہیں مل لیتے؟(یا)کیوں نہ آپ اسلم سے مل لیں؟

(e)      Why don’t you come here?

آپ یہاں کیوں نہیں آجاتے؟(یا)کیوں نہ آپ یہاں آجائیں؟

(English Grammar in use by Raymond Murpny P-4)